بسم
اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستوں ! آپ لوگوں کو تو
ہمارے بلاگر کا نام تو معلوم ہے یادہانی کے لے میں عرض کر دیتا ہوں وہ یہ پے اہل
سنہ یعنی اہل سنت وجماعت تو میں پہلے اہل سنت وجماعت کے متعلق آپ کو بتانا چاہتا
ہوں کہ اہل سنت وجماعت کون ہیں اور ان کی حقیقت کیاہے
چنانچہ
اللہ تعالی نے قران پاک میں فرمایا
یَّوْمَ تَبْیَضُّ وُجُوۡہٌ وَّ
تَسْوَدُّ وُجُوۡہ
ترجمہ:جس
دن کچھ منہ روشن ہوں گے اور کچھ منہ کالے
(پارہ ۴رسوہ ال عمران ایت ۱۰۶)
حضرت ابو سیعد خدری رضی
اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی آیت کو
تلاوت کیا اور فرمایا : اہل سنت و جماعت کے چہرے روشن ہو
( ں گے ( در منثور جلد۲ ص ۶۳
No comments:
Post a Comment
Thank you For visiting our bloggers